صدر پرنب مکھرجی، نائب صدر محمد حامد انصاری اور وزیر اعظم نریندر مودي نے
آج دیوالی کے مبارک موقعوں پر ہم وطنوں كو مبارکباد اور نیک خواہشات پیش
کی۔ صدر نے اس موقع پر ایک پیغام میں کہا
ہے، دیوالی کے مبارک موقع پر،
میں ہندوستان اور بیرون ملک میں واقع اپنے تمام شہریوں کو مبارکباد اور نیک
خواہشات پیش کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ دیوالی ایک بہتر کل کے لئے امید اور خواہشات کا سفیر ہے۔